اشنا سہیل نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اتوار 16 دسمبر 2018 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) اشنا سہیل نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں اشنا سہیل نے سارا محبوب کو 6-2 اور 7-5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :