کراچی، آرٹس کونسل شہر صوبہ اور ملک کا چہرہ ہے، پوری دنیا میں ملک کے سافٹ امیج کو نمایاں طور پر پیش کیا جا رہا ہے، احمد شاہ
اتوار 16 دسمبر 2018 20:40
(جاری ہے)
جلسے سے پروفیسر اعجاز فاروقی، پروفیسر ہارون الرشید، عادل ابراہیم، نعمان خان، شکیل احمد خان، نورالہدی شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
محمد احمد شاہ نے کہا کہ سات قبل کوئی نامور شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ممبر نہیں تھا ہم نے ان کو دنیا بھر سے اگھٹا کیا اور آرٹس کونسل کا ممبر بنایا۔ میں اور میرے ساتھی بہت عرصے سے مل کر کام کر رہے ہیں، ادارے اور حکومتیں کام نہیں کرتی وہ کام کوئی تو کرے گا ،اس لئے آرٹس کونسل یہ کام کر رہی ہے۔ ہمارے ملک کے وی وی آئی پی ہمارے آرٹسٹ اور دانشور ہیں وزیر اور حکمران نہیں ہوتے۔ آرٹس کونسل آرٹسٹوں کو ہی وی آئی پی سمجھتی ہے انہوں نے کہا کہ جو قوم مستقبل کا نہیں سوچی وہ تباہ ہو جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ے محسن انسانیت کانفرنس منعقد کی اور اردو کانفرنس سمیت مختلف فیسٹول دنیا میں مشہور ہوے۔ محمد احمد شاہ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال آرٹس کونسل میں بین الاقوامی سطح کی کلچر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس موقع پر انہوں نے پینل کے ناموں کا اعلان کیا جس مطابق محمد احمد شاہ صدر، اطہر وقار اعظم نائب صدر،اعجاز احمد فاروقی سیکریٹری ، خالد آرائیں، جوائنٹ سیکریٹری اور قدسیہ اکبر خازن کی امید وار ہوں گی جبکہ ممبران گورننگ باڈی میں طلعت حسین ، حسینہ معین، منّور سعید ، نورالہدیٰ شاہ ، عمران (اِمٴْو)، ڈاکٹر ہما میر، عنبرین حسیب عنبر ، محمد اقبال لطیف ، اسجد بخاری، عظمٰی الکریم، محمد ایوب شیخ اورکاشف گرامی شامل ہیں۔#مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.