پشاور یونیورسٹی میں ایلومنائے ایسوسی ایشن کا قیام

منگل 18 دسمبر 2018 13:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) جامعہ پشاور یونیورسٹی میں مرکزی ایلومنائے ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایاگیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمدآصف خان نے ایسوسی ایشن کی ری یونین تقریب میں اس کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صدرارباب امجدکی نامزدگی بھی عمل میں لائی گئی۔ عبوری صدر مناسب وقت میں ایسوسی ایشن کی کابینہ کی تشکیل عمل میں لائیں گے۔

متعلقہ عنوان :