ْیوایس اوپن جونیئر سکواش چمپئن شپ ،دو پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا
منگل 18 دسمبر 2018 15:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی یوایس اوپن جونیئر سکواش چمپئن شپ کے انڈر 13کے سیمی فائنل میں حمام احمد جن کا تعلق پشاور سے ہے، نے امریکا کے احمد حق کو 7-11 ، 6-11 اور 9-11 سے شکست دی، فائنل میں اب ان کا مقابلہ بھارتی روہن گاندھی سے ہوگا۔
اسی طرح انڈر 15 کے سیمی فائنل میں حمزہ خان نے ٹاپ سیڈ میکسیکو کے سوسا فیڈریکو کو 5-11، 9-11 اور 5-11 کے سکور سے شکست دی جبکہ ٹرافی کیلئے میچ میں اب حمز ہ خان کا امریکی کھلاڑی کرینی سے مقابلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ حمزہ خان چنائی میں ہونے والی ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرچکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.