ملک کی جننگ فیکٹریوںمیں 15دسمبر تک کپاس کی 99لاکھ گانٹھیں آئیں،پی سی جی اے
منگل 18 دسمبر 2018 17:20
(جاری ہے)
صوبہ سندھ میںکمی کی شرح 2.22فیصد رہی ۔ 15 دسمبر 2018تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے 94 لاکھ 88ہزار411 روئی کی گانٹھیں تیار کی گئیں ۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(TCP)نے کاٹن سیزن 2018-19میں خریداری نہیں کی ہے ۔
ضلع ملتان میں 15دسمبر2018 تک کپاس کی 2لاکھ1 2ہزار133گانٹھیں، ضلع لودھراں میں کپاس کی1لاکھ21ہزار199گانٹھیں، ضلع خانیوال میںکپاس کی 4لاکھ 87ہزار 801گانٹھیں ، ضلع مظفر گڑھ میںکپاس کی 3لاکھ 11ہزار 984گانٹھیں، ضلع ڈیرہ غازی خان میں4 کپاس کی لاکھ26ہزار346گانٹھیں، ضلع راجن پور میں کپاس کی 4لاکھ11ہزار204گانٹھیں، ضلع لیہ میں کپاس کی 2لاکھ18 ہزار245گانٹھیں،ضلع وہاڑی میں کپاس کی 4لاکھ12ہزار787گانٹھیں، ضلع ساہیوال میںکپاس کی 1لاکھ93 ہزار405گانٹھیں ، ضلع میانوالی میںکپاس کی 85ہزار 360گانٹھیں، ضلع رحیم یار خان میںکپاس کی 10لاکھ95 ہز ار437گانٹھیں، ضلع بہاولپور میںکپاس کی 8 لاکھ63ہزار442گانٹھیں، ضلع بہاولنگر میںکپاس کی 8لاکھ27ہزار116گانٹھیں فیکٹریوں میں آئی ہے۔ ضلع سانگھڑمیں کپاس کی12لاکھ72ہزار 975گانٹھیں، ضلع میر پور خاص میں1کپاس کی لاکھ 20ہزار163 گانٹھیں، ضلع نواب شاہ میںکپاس کی 3 لاکھ77ہزار079گانٹھیں، ضلع نو شہرو فیروز میںکپاس کی 3لاکھ62ہزار055 گانٹھیں، ضلع خیر پور میںکپاس کی 3لاکھ66ہزار359گانٹھیں، ضلع سکھر میںکپاس کی6لاکھ6ہزار749گانٹھیں،ضلع جام شورومیںکپاس کی 1لاکھ991گانٹھیں اور ضلع حیدرآباد میںکپاس کی 2 لاکھ24 ہزار 816گانٹھیںفیکٹریوں میں آئیں۔ پی سی جی اے کے مطابق غیر فروخت شدہ سٹاک میں کپاس کی 18لاکھ7 ہزار908گانٹھیں اور روئی موجود ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.