کراچی میں گداگری کے بعد ایک اورمافیا سامنے آگیا
مدرسوں کے نام پر پیسے جمع کرنے والے جعلی گروہ سرگرم ہوگئے۔جعلی گروہوں کے پاس مدرسوں کے تصدیق نامے بھی موجود
منگل 18 دسمبر 2018 20:45
(جاری ہے)
ضلع کوہستان کے مدرسے کے لیے چندہ کراچی میں جمع کیا جارہا تھا کراچی کے شہریوں کو جب تشویش ہوئی تو چندہ جمع کرنے والوں سے تصدیق شروع کی چندہ جمع کرنے والے نے مدرسے کے تمام تصدیق نامے بھی دکھائے مگر جب مدرسے کے مہتمم قاری محمدعارفین کو فون کیا گیاتو چندہ جمع کرنے والوں کا پول کھل گیا۔
شہری حبیب نے چندہ جمع کرنے والے سے کچھ سوالات کیے تو وہ گھبرا گیا۔جس کے بعد حسنین نامی شخص نے بھی جرم قبول کرلیا۔اس نے بتایا کہ ایک دوست عثمان سے یہ تصدیق نامے حاصل کیے جو پیسے جمع کرنے کے 10 ہزار روپے لیتا ہے اور روزانہ کراچی سے 3 ہزار روپے سے زائد چندہ جمع کرتا تھا۔شہر میں ایسے کئی گروہ سرگرم ہیں جو شہر کی سڑکوں سے لاکھوں روپے روزانہ جمع کررہے ہیں۔شہری زکواة،خیرات ضرور دیں لیکن پہلے تصدیق کرلیں جب کہ مدارس بھی کوئی ایسا نظام ترتیب دیں کہ ایسے جعل سازوں کو موقع ہی نہ مل سکا کہ وہ ان کا نام استعمال کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.