پولیس لائن میں محرراورڈیوٹی آفیسر ان کی تھانوںمیں بہتری میں اپنے کردار کیلئے تربیتی ورکشاپ
منگل 18 دسمبر 2018 22:13
(جاری ہے)
اس موقع پرسائیکالوجسٹ رابعہ نایاب ،انسپکٹرعتیق الرحمن ،انسپکٹرمحمد عامر ،انسپکٹرسرور،انسپکٹرمختاراحمد ،انسپکٹرطاہر عباس اورایس آئی حامد عطاء نے خطاب کرتے ہوئے کورس میں حصہ لینے والے شرکاء سے اپیل کی کہ پولیس سے وابستہ افسران دوران ڈیوٹی عوام سے بہتر رویہ اختیار کریں اوران کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار اداکریں ۔
تربیتی کورس میں بتایاگیاکہ افسران اپنے بہتررویہ سے پولیس کلچر میں مثبت تبدیلیاں لاسکتے ہیں ۔ورکشاپ آرگنائزرزایس پی لیگل محمد عارف اورڈسٹرکٹ فوکل پرسن ڈی ایس پی ہیڈکوارٹریوسف ہارون نے کہاہے کہ اس طرح کے تربیتی کورس ریجن بھرکے تمام پولیس افسران کوکرائے جائیں گے ۔پولیس ترجمان کے مطابق مذکورہ ورکشاپ اگلے چند روز تک جاری رہے گی ۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.