شارجہ: ایمرجنسی کال سنٹر 911 کے سٹاف سے بدتمیزی کرنے والا پکڑا گیا
ملزم نے ایک معذور شخص کو پارکنگ میں مدد دینے کی خاطرفون کیا تھا
محمد عرفان بدھ 19 دسمبر 2018 11:56
(جاری ہے)
تاہم اُسے اہلکار کا رویہ کچھ تلخ لگا، جس پر اُس نے بھی سختی سے بات کی۔
ملزم کے مطابق یقیناًاُس نے کچھ سخت کلمات ادا کیے لیکن وہ جان بُوجھ کر کال سنٹر کے اہلکار کو تکلیف نہیں پہنچانا چاہتا تھا، بلکہ کچھ خاندانی مسائل کا شکار ہونے کے باعث وہ کچھ عرصے سے چڑچڑے پن کا شکار ہے، جس کے باعث اُس سے یہ نامناسب عمل سرزد ہوا۔ جس پر اوہ انتہائی شرمندہ ہے اور اپنے اس غلط رویئے پر معذرت خواہ ہے۔ مقدمے کی اگلی سماعت 30 دسمبر 2018ء کو ہو گی، جس دوران کال سنٹر کے اہلکار کی جانب سے حلف نامہ جاری کرایا جائے گا۔ عدالت نے گرفتار ملزم کی ضمانت کی درخواست منظور ک رلی کیونکہ ملزم کسی اور مقدمے میں ملوث یا مطلوب نہیں پایا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.