سعودی عرب : غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن جاری
اللیث ، اضم اور الجوف کے علاقوں سے درجنوں غیر مُلکی پکڑ لیے گئے
محمد عرفان بدھ 19 دسمبر 2018 15:04
(جاری ہے)
جہاں اُنہیں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مخصوص جیل میں رکھنے کے بعد مُلک بدر کر دیا جائے گا اور اُن کے لیے آئندہ مملکت میں داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی جائے گی۔
ایسی ہی ایک کارروائی الجوف کی پولیس کی جانب سے بھی کی گئی۔ جس دوران اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے علاوہ غیر قانونی طریقے سے سعودی سرحد پار کرنے والوں کو چھاپہ مار مہم کے دوران مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ القریات اور طبرجل سے بھی درجنوں تارکین وطن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ مملکت میں اس وقت ویزہ قواعد کی خلاف ورزیوں میں ملوث 12,926 گرفتار شُدگان کو مختلف قید خانوں میں رکھا گیا ہے۔ جن میں مردوں کی تعداد 10,854 جبکہ خواتین کی تعداد 2,072 ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.