لاہور جنرل ہسپتال کی طرف سے چیف جسٹس کو قومی ڈیم فنڈ کیلئے 65لاکھ روپے کا عطیہ
پی جی ایم آئی سے فارغ التحصیل بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی اس مہم میں اپنا حصہ ڈالیں ‘پرنسپل کی اپیل
بدھ 19 دسمبر 2018 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانی کی حفاظت اور ذخیرہ کرنا ہمارا قومی فرض ہے جس کیلئے ان اداروں نے اپنی دو دن کی تنخواہ پیش کی ہے۔
پروفیسر محمد طیب نے اپیل کی کہ پی جی ایم آئی سے فارغ التحصیل بیرون ملک کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی اس مہم میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ وطن عزیز کو مستقبل میں پانی کے بحران سے محفوظ رکھا جا سکے ۔انہوں نے پی جی ایم آئی ، امیر الدین میڈیکل کالج اور ایل جی ایچ کے ڈاکٹرز و عملے کا شکریہ بھی ادا کیا کہ وہ قومی جذبے کے ساتھ اس مہم میں شامل ہوئے ہیں۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے بھی قومی ڈیم فنڈ مہم میں شرکت کرنے پر ڈاکٹرز اور پیر ا میڈیکل سٹاف کے جذبے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی جب کبھی ملک و قوم کو ضرورت پڑی ہم اسی جوش و جذبے کا مظاہرہ کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.