پہنورسنہڑی پولیس کی کاروائی ،دوافرادگرفتار کرلئے

بدھ 19 دسمبر 2018 19:09

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) پہنورسنہڑی پولیس کی کاروائی دوافرادگرفتارتفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپولیس تھانہ سنہڑی کی حدودپہنورسنہڑی شہرمیں قتل ہونے والے قیصرخان نامی شخص کے قتل میںمبینہ طورپرملوث ملزمان محمداسماعیل اورظہوراحمدکوپہنورسنہڑی پولیس نے گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :