اعجاز احمدچوہدری کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائشگاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام

جمعرات 20 دسمبر 2018 21:56

اعجاز احمدچوہدری کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائشگاہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمدچوہدری کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائشگاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ،قرآن خوانی میں ایم پی ایز مراد راس ،ملک اسد کھوکھر، قاری زوار بہادر ،چوہدری خالق، چوہدری عبدالرحمان، نورخان بھابھہ، میاںغوث ، بختیار قصوری ، اشرف سوہنا، اعجاز جنجوعہ ، راناعبدالسمیع ، ارشد ساہی ، خلیق احمد بٹ، راشد ملک ، عبدالکریم کلواڑ، بریگیڈیر (ر) ممتا ز کاہلوں، اعجازمنہاس ، غلام محی الدین دیوان ، نعیم میر ،اعجاز ڈیال ، یاسر گیلانی ، ملک اقبال ثاقب، ظہیر عباس کھوکھر ، کنور عمران سعید، میاں حامد معراج ، غضنفرعلی شاہ ایڈووکیٹ، حامد زمان ،ارشد انصار ی، ثاقب بھٹی ، شیخ مجیب اللہ مشتاق، رانا ساجد ، اسلم گھمن ، شعیب صدیقی، عارف خان، رائے حسن نواز، ملک فضل، چوہدری الیاس، محمود جوئیہ، شہزاد منشی ، شاہنواز سرا ء، جاویداکرام ٹونی، چوہدری معظم، شبیرسیال ، ملک فقیر، میجر (ر) سرور ، رفیق نمبردار ، حاجی شفیع جوئیہ، سجاد رندھاوا، عامر مجید ،عمر سکھیرا، انور پاشا، عطاء الرحمان ،ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی ، حق نوازگھمن ، رانا اختر حسین ، جواد منج، نویداحمد، فیاض بھٹی، لقمان قاضی، شعیب احسن ، مہر نعیم اللہ تاج، ڈاکٹر شاہد صدیق، غازی سیال ،ندیم قادر بھنڈر، محمد حسین، نعیم اقبال، ڈاکٹر ذیشان ، عرفان عباسی ،میاں خالد، اشفاق بلوچ، علائوالدین ،شاہد مصطفیٰ قریشی سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی ، شرکاء نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر کی دعاء کی۔

(جاری ہے)

بعدازاں حافظ سعید احمد، لیاقت بلوچ،مجیب الرحمان شامی، منیر احمد خان،میاں فرخ ڈال، نسیم شاہد گوندل ،خالدگجر، اصغر گجر، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل میاں شکیل، ڈپٹی میئرلاہور میاں طارق ، چوہدری اشفاق، میاں محمود، رفعت زیدی، ڈاکٹر سرفراز اعوان ، محمد مدنی ،عثمان حمزہ، اویس یونس، علامہ زبیراحمد ظہیر، فرید احمد پراچہ، صوبائی وزراء میاں خالد ، اجمل چیمہ اور چیف انجیئنر لیسکومجاہد چٹھہ ، عبدالرشید بھٹی، سابقہ ڈی آئی جی پنجاب رانا محمد اسلم خان ،امان اللہ نیازی ، عمران یوسف گجرسمیت بڑی تعدا د میں سیاسی و سماجی رہنمائوں نے اعجازچوہدری کے گھر آکران کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔