فلم پنجابی میں ہے لیکن مجھے پنجابی والا ماحول نظر نہیں آیا
پُرانی مولا جٹ میں ''نوری نت'' کا کردار نبھانے والی مصطفیٰ قریشی کا رد عمل
سمیرا فقیرحسین منگل 25 دسمبر 2018 11:51
(جاری ہے)
میں نے سنا ہے فلم کا بجٹ بہت زیادہ ہے۔
مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ مجھے ایک بھارتی فلم کا ٹریلر دیکھ کر یہ بھی لگا کہ جیسے بھارت کی تامل زبان کی فلم تھی ’باہو بلی‘، وہ ہماری مولا جٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔ پاکستان کا مولا جٹ تھا اور بھارت کا باہو بلی تھا لیکن انھوں نے بھی بڑے بڑے سیٹ لگائے تھے اور اس فلم کا بجٹ بھی کافی زیادہ تھا۔جھے لگتا ہے کہ بلال لاشاری نے اسی کو لے کر۔۔۔ اسی سے متاثر ہو کر آج کی مولا جٹ بنائی اور پھر ارینا تھیٹر کی طرح۔۔۔ جیسے رومن سلطنت کے دور کے بارے میں جو فلمیں بنی ہیں، اس طرز پر بنائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دور میں ہماری مولا جٹ نے کروڑوں روپے کی آمدنی حکومتی خزانے میں دی اور مجھے اُمید ہے کہ یہ مولا جٹ بھی اس سے کئی سو گنا زیادہ آمدنی پر ٹیکس حکومتی خزانے میں دے گی۔واضح رہے کہ فلم دی لیجنڈز آف مولا جٹ کا ٹریلر گذشتہ ہفتے جاری کیا گیا۔ اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ ساتھ حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، شفقت چیمہ، گوہر رشید، فارس شفیع، نیئر اعجاز، صائمہ بلوچ اور علی عظمت سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے۔یہ فلم مولا جٹ (فواد خان) اور نوری نت (حمزہ علی عباسی) کے گرد گھومتی نظر آتی ہے اور یہ پہلی پاکستانی فلم بھی ثابت ہوگی جو پاکستان کے ساتھ ساتھ چین میں بھی بیک وقت ریلیز ہوگی۔اس فلم کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کی مہنگی ترین فلم قرار دیا جا رہا ہے جس کا اندازہ فلم کا ٹریلر دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.