جیکب آباد :سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی 56ویں سالگرہ تقریب کا انعقاد

منگل 25 دسمبر 2018 16:08

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2018ء) ستپ کے سربراہ کی سالگرہ تقریب رہنمائوں نے کارکنان کے ساتھ مل کر کیک کاٹاتفصیلات کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی 56ویں سالگرہ تقریب کا انعقاد ضلعی دفتر میں کیاگیا جس میں ضلعی رہنماء نظام مستوئی ،ستارجاگیرانی ،رزاق لغاری،عمر سولنگی ،خادم سرکی ،صاحب چانڈیو اوردیگرنے کیک کاٹا اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی ۔