
Dr Qadir Magsi - Urdu News
ڈاکٹر قادر مگسی ۔ متعلقہ خبریں

-
سندھ ترقی پسند پارٹی کا چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سندھ کی عوام کو نہروں کے معاملے پر تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈاکٹر قادر مگسی کی سندھ کے مختلف شہروں میں نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف احتجاجی دھرنوں پر پولیس کی چڑھائی اور تشدد کی مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
G پوری سندھ سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے
‘ ہر مکتبہ فکر کے لوگ بغیر کسی فرق کے سندھ دریا کو بچانے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف عملی جدوجہد میں مصروف ہیں، ڈاکٹر قادر مگسی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو باقاعدہ طور پر ملک بدر کیا جا رہا ہے، قادر مگسی
پیر 7 اپریل 2025 - -
سندھ کو اس وقت پاکستان چاہیے تحریک نہیں بلکہ کینال نہیں چاہیے تحریک کی ضرورت ہے، ڈاکٹر قادر مگسی
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
-
سندھ کی زمینوں پر مختلف منصوبوں کے نام پر قبضے ،دریائے سندھ پر نہر بنانے کے منصوبے کیخلاف تحریک قومی تحریک بن چکی ہے، ڈاکٹر قادر مگسی
سندھ نے ہمیشہ پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے سندھ دشمن فیصلوں کو مسترد کروایا ہے اور اب بھی کروائے گا، چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
حکمران مسائل کے لیے اٹھنے والی آوازوں اور جاری پرامن جدوجہد کو غیرجمہوری طریقوں اور طاقت سے کچلنا چاہتے ہیں، قادر مگسی
اتوار 30 مارچ 2025 - -
سندھ کے دریائوں پر نہروں کی تعمیر کا منصوبہ
ایس ٹی پی کی جانب سے 10 اپریل سے 5 مئی تک سندھ بھر کی مرکزی شاہراہوں پر احتجاجی دھرنوں کے شیڈول کا اعلان
منگل 11 مارچ 2025 - -
ٴْٓڈاکٹر قادر مگسی کی وکلاے احتجاجی مارچ کی حمایت
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
غریب عوام کی چیخ و پکارحکومت کیکانوں میں نہیں پڑتی: قادر مگسی
ہم جمہور ہیں، متحد ہو جائیں تو حکمرانوں سے اپنے مطالبات منواسکیں گے،چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی
پیر 24 فروری 2025 - -
پیپلز پارٹی کا پانی کے معاملے پر منافقانہ رویہ ہے، قادر مگسی
پیپلز پارٹی والے کینال کے معاملے پر سنجیدہ ہوتے تو سندھ اسمبلی میں قرارداد لاتے،سربراہ سندھ ترقی پسند پارٹی
اتوار 23 فروری 2025 -
-
نامور صحافی و شاعر آکاش انصاری کے قتل کے الزام میں لے پالک بیٹا اور ڈرائیور گرفتار
مقتول کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے، مقتول کے گلے اور پیٹھ پر چھرے کے وار کے نشانات ملے
ساجد علی اتوار 16 فروری 2025 -
-
معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق
پر صوبائی وزیرسید ذوالفقارشاہ،ڈاکٹر قادر مگسی، ایاز لطیف پلیجو و دیگر سیاسی و سماجی رہنمائوں کااظہار افسوس
ہفتہ 15 فروری 2025 - -
شاعر اور صحافی آکاش انصاری گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق
مرحوم کی عمر 68 برس تھی ان کی لاش سول ہسپتال حیدرآباد سے ضروری کارروائی کے بعد تدفین کیلئے آبائی گاوں بدین روانہ کر دی گئی، صوبائی وزیر سندھ و یگر شخصیات کا آکاش انصاری ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 15 فروری 2025 -
-
ًپنجاب زبردستی جھوٹے قوانین اور غیر آئینی طریقوں سے سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، ڈاکٹر قادر مگسی
جمعہ 14 فروری 2025 - -
پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے پانی نہیں ہوگا تو آبی و جنگلی حیات بھی ختم ہوجائیں گی ،قادر مگسی
ہمارے پاس سندھ دریا کے سوا کوئی دوسرا ذریعہ نہیں اگر اس پر بھی ڈاکہ ڈالا گیا تو پھر سندھ بنجر ہوجائے گا ،سربراہ سندھ ترقی پسند پارٹی
بدھ 5 فروری 2025 - -
سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے میں آصف زرداری شہباز شریف کے ساتھ کھڑا ہوا ہے،ڈاکٹرقادرمگسی
شہبازحکومت بلاول کے کندھوں پر قائم ہے، کینال نکالے گئے تو دریائے سندھ خشک ہوجائے گا، پیپلز پارٹی اگر کینالوں کے خلاف ہے تو قومی اسمبلی، سینٹ اور صوبائی اسمبلی میں قرارداد ... مزید
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
آگاہی مہم کا قافلہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں گھوٹکی ضلع پہنچ گیا
بدھ 29 جنوری 2025 - -
آگاہی مہم کا قافلہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں گھوٹکی ضلع پہنچ گیا
منگل 28 جنوری 2025 - -
سندھ کے ساتھ ہر دور میں ناانصافی کی گئی ہے، ڈاکٹر قادر مگسی
سندھ کے وسائل اور روزگار پر باہر سے آنے والے افراد قابض ہیں جبکہ سندھ کے امیر ترین سندھ میں رہنے والے لوگ ایک وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، چیئرمین سندھ ترقی پارٹی
ہفتہ 25 جنوری 2025 -
Latest News about Dr Qadir Magsi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dr Qadir Magsi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.