جدہ: بچے کے قتل پر ماں اور سوتیلے باپ کوقید کی سزا
اپیل کورٹ نے سزائے موت کو کم سزا میں بدل دیا
محمد عرفان بدھ 26 دسمبر 2018 17:29
(جاری ہے)
اس حوالے سے وکیل کا کہنا تھا کہ خاتون نے اپنے پہلے خاوند سے طلاق کے بعد بچے کو اپنے پاس ہی رکھ لیا تھا کیونکہ بچے کا باپ اپنے بیٹے کی طرف سے انتہائی لاپرواہ تھا۔
اُس نے کبھی اپنے بچے کی خبر نہ لی تھی۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک بچہ سخت مار پیٹ کے باعث جاں بحق ہو گیا ہے۔ جس پر تفتیش کا آغاز کیا گیا تو بچے کی ماں اور اُس کا خاوند اس قتل کے ذمہ دار پائے گئے۔ جج نے اس قتل کو قتلِ ارادی قرار دے کر سزائے موت سُنائی جو بعد میں کم سزا میں بدل دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.