ملک کو خیرات چندہ مانگنے والی نہیں نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے‘سینیٹر سراج الحق
قوم خوشی کی تلاش میں ووٹ دیتی ہے مگر صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں نظام وہی رہتا ہے
منگل 8 جنوری 2019 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج بھی ملک کی حالت ویسے ہی ہے، قوم خوشی کی تلاش میں ووٹ دیتی ہے لیکن صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں اور نظام وہی رہتا ہے، ملک کے مظلوم و مجبور لوگوں کو اکٹھا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ داروں کا مخصوص ٹولہ ہے جو صرف اپنے مفادات کے لئے کام کرتے ہیں۔
سراج الحق نے مزید کہا کہ حکمران کبھی ایک ملک سے خیرات کبھی دوسرے سے چندہ مانگتے ہیں اور کبھی تیسرے کے دروازے پر حاضری دیتے ہیں، اگر چندہ مل جائے تو وزیر خزانہ جشن مناتے ہیں کہ بہت کچھ مل گیا۔ ملک اور عالم اسلام کو نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے، ایسی قیادت چاہیے جس کی نظر امریکا اور آئی ایم ایف پر نہیں بلکہ اللہ پر ہو۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.