ْمحکمہ اوقاف کی صوبہ بھر میں وقف اراضی کے تحفظ کے لئے ریکارڈ مرتب کرنے کے لیے اقدامات شروع
منگل 8 جنوری 2019 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے محکمہ اوقاف کے زیر کنٹرول تمام درباروں کی تزین و آرائش بارے احکامات دے گئے ہیں۔
جبکہ ان درباروں کے ارد گرد کسی بھی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت نکاہ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ درباروں پر رکھے گئے تمام نذرانہ بکسوں کی حفاظت بارے بھی احکاما ت جاری کردئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام درباروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے ہدایت کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طرف سے درباروں پر تعینات اوقاف عملہ کی بھی شکایت پر فوری ایکشن لینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔حکومت نے زائرین کو ہر قسم کی سہولیات مہیا کرنے کے لئے تیز تر اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
-
آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈ اپور
-
مزدورکی کم ازکم تنخواہ 50 ہزارروپے مقررکی جائے، اسلم فاروقی
-
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مرتضی وہاب
-
ہم چاہتے ہیں ترکی کی کمپنیاں سندھ میں سرمایہ کاری کریں، مراد علی شاہ
-
ہمارے پاس سیکریٹریٹ پر تجاوزات کے حوالے سے کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، بیرسٹرگوہر
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.