بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، بارکھان ، لسبیلہ اور زیارت میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ،بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا
ہفتہ 12 جنوری 2019 19:21
(جاری ہے)
بارش نے شہر میں صفائی کا پول بھی کھول دیا، سیوریج لائنیں اور برساتی نالے بند ہوئے تو گندا پانی سڑکوں پر جمع ہو گیا جس کے سبب شہریوں کو آ?مدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ضلع زیارت میں بھی موسم سرما کی پہلی برف پڑی محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.5 ملی میٹر برف باری ریکارڈ کی گئی ، برفباری کے باعث بڑی تعداد میں سیاح زیارت پہنچ گئے اور حسین موسم سے لطف اندوز ہوئے۔
کوئٹہ اور زیارت کے علاوہ ،لسبیلہ میں 7 ،بارکھان میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ قلات ، سبی ، نصیر آباد اور ڑوب ڈویڑنز کے اکثر مقامات پر بھی بارش اور پہاڑوں پر برف پڑی محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سردی زیارت میں پڑی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،کوئٹہ اور ڑوب میں صفر جبکہ پنجگور میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، بارکھان ، لسبیلہ اور زیارت میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ہے جبکہ بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.