لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا حتمی نتیجہ جاری
صدراتی نشست پر حامد خان گروپ کے عاصم چیمہ 2 ہزار 5 سو 85 ووٹ لیکر کامیاب
اتوار 13 جنوری 2019 16:50
(جاری ہے)
میاں سخاوت علی 2 ہزار 3 سو 32 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔نائب صدر ماڈل کی نشست پر سید مجتبی کاظمی 3 ہزار 8 سو 44 ووٹ لیکر کامیاب ۔
چوہدری شبیر خاں 1 ہزار 13 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔جنرل سیکرٹری کی نشست پر ملک مقصود کھوکھر 2 ہزار 25 ووٹ لیکر کامیاب ،ملک عدیل احسان 1 ہزار 5 سو 72 ووٹ لیکر بطور سیکرٹری کامیاب قرار پائے،جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر ضرعام وحید بٹ 1 ہزار 8 سو 74 ووٹ لیکر کامیاب ،میاں اسامہ 1 ہزار 2 ووٹ 11 لیکر دوسرے نمبر پر رہے ،فنانس سیکرٹری کی نشست پر راجہ نعمان 3 ہزار 4 سو 22 ووٹ لیکر کامیاب ،نعیمہ مشتاق 1 ہزار 5 سو 16 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں،لائیربری سیکرٹری کی نشست پر سیمع اللہ خان 3 ہزار 3 سو 94 ووٹ لیکر کامیاب ،میاں رضا محمود 1 ہزار 5 سو 57 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،آڈیٹر کی نشست پر مرزا اصغر بیگ 2 ہزار 6 سو 38 ووٹ لیکر کامیاب،چوہدری عمران رفیق بھنڈارہ 2 ہزار ایک سو ایک ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.