سیف اللہ برادران حقیقی معنوں میں خوشحالی لانا چاہتے ہیں،شفقت اللہ خان
اتوار 13 جنوری 2019 20:40
(جاری ہے)
گرین بیلٹس قائم کئے جائیں گے، سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی اور اربن روڈز تعمیر ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس پیکج کی بدولت لکی شہر کا ناک نقشہ بدل جائے گا اور اسے صوبے کے خوبصورت ترین شہر کا درجہ ملے گا ۔یہی نہیں بلکہ شہریوں کے طرز زندگی میں نمایاں تبدیلیاں آئیں گی، صحت و صفائی کی صورتحال میں بہتری آنے سے بیماریاں ختم ہوں گی اور لوگ بنیادی سہولیات سے بہتر طور پر مستتفید ہوسکیں گے ۔ انہوں نے صوبائی وزیر صحت پر زور دیا کہ وہ لکی سٹی میں بیوٹیفیکیشن پیکج پر عملدرآمد میں بلدیاتی نمائندوں کی آراء کو فوقیت دیں کیونکہ انہیں گراس روٹ لیول پر عوامی مسائل کا ادارک ہے اور وہی اس منصوبے کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.