دُبئی: بنگلہ دیشی نے پاکستانی لڑکی سے پارک میں زیادتی کر ڈالی
ملزم نے خود کو میونسپلٹی کا ملازم ظاہر کر کے یہ واردات انجام دی
محمد عرفان پیر 14 جنوری 2019 11:46
(جاری ہے)
جس پر لڑکی کی سہیلی جرمانے سے بچنے کی خاطر پارک کے باہر کھڑی اپنی گاڑی میں سے کاغذات لینے گئی۔
وہاں آس پاس کوئی موجود نہ تھا۔ یہ دھوکے باز شخص لڑکی کو زبردستی پارک کے پاس کے ریتلے علاقے میں گھسیٹ کر لے گیا۔ جو درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ وہاں جا کر اُس نے پاکستانی لڑکی کو زبردستی زمین پر گرایا اور پھر اُس سے اپنی جنسی ہوس پُوری کر ڈالی۔ لڑکی نے اس دوران چیخ و پُکار کرنے کی بہت کوشش کی مگر اس ظالم شخص نے اُس کا منہ اپنے ہاتھ سے ڈھک دیا۔ اپنی شیطانی کرتوت انجام دینے کے بعدوہ جاتے جاتے لڑکی سے موبائل فون چھین کر بھی لے گیا۔ اس سارے واقعے سے حواس باختہ لڑکی اپنی دوست کی طرف بھاگی اور اُسے ساری واردات سے آگاہ کیا۔ جس پر اُنہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی۔پولیس نے بنگلہ دیشی مرد کو گرفتار کر لیا جس نے تفتیش کے دوران اپنی شرمناک حرکت کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تھا اور شارجہ کے الغافیہ علاقے میں ٹھہرا ہوا تھا۔ مظلوم لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سے بھی ملزم کے ڈی این اے مِل گئے۔ جس سے لڑکی سے ملزم کی زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.