وزیراعلیٰ کاراولپنڈی کے علاقے میں گھر میںآتشزدگی کے باعث چار خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پراظہار افسوس

منگل 15 جنوری 2019 20:13

وزیراعلیٰ کاراولپنڈی کے علاقے میں گھر میںآتشزدگی کے باعث چار خواتین ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے راولپنڈی کے علاقے میں گھر میںآتشزدگی کے باعث چار خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق خواتین کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے آتشزدگی کے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔