صوبائی وزیر اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ، کلسٹر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیشرفت ،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں پر غور
اجلاس میں 10سال سے بند آٹوپارٹس سپورٹس سنٹر کوٹ لکھپت کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ ،کلسٹر ضرور بنائیں لیکن مجھے نتائج بھی چاہئیں، ہمیں اپنی ذمہ داریوں اورمنصب کے ساتھ انصاف کرنا ہے‘میاں اسلم اقبال
بدھ 16 جنوری 2019 15:40
(جاری ہے)
ہمیں اپنی ذمہ داریوں اورمنصب کے ساتھ انصاف کرنا ہے۔
ہمیں اس ملک کی ترقی کے لئے سوچنا ہے جس نے ہمیں سب کچھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کا درد رکھ کر قومی جذبے کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔مینوفیکچررز اور صنعت کاروں کو سہولتیں دینا ہے اورسرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ملکی کی تعمیروترقی میں خواتین کا کلیدی کردار ہے اسی لئے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں میں خواتین کو خصوصی مراعات دی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کلسٹر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا پرفارمنس آڈٹ بھی لازمی ہو گا۔چھوٹی صنعتوں کو پروان چڑھانے کے حوالے سے اس پراجیکٹ کو بھرپورانداز سے آگے بڑھایا جائے۔ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے علاوہ متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.