سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
حفیظ اللہ نیازی نے لائیو شو میں میاں ثاقب نثار پر تنقید کے نشتر چلا دئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 جنوری 2019 15:09
(جاری ہے)
یہ جج کے منصب کے مطابق نہیں ہے۔
اگر آپ اس منصب پر ہیں تو غصہ چھوڑ دیں اور اگر غصہ نہیں چھوڑ سکتے تو پھر منصب چھوڑ دیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف سعید کھوسہ صاحب نے میاں ثاقب نثار کی تعریف کی اور جانے والے چیف جسٹس کی تعریف کرنی بھی چاہئیے۔ لیکن انہوں نے جب اپنے مستقبل کا لائحہ عمل بتایا تو انہوں نے کہا کہ میں جھوٹے مقدمات کے خلاف ڈیم بناؤں گا، جھوٹے گواہوں کے خلاف اور جعلی کیسز کے خلاف ۔ انہوں نے کہاکہ میں بھی قرض اُتاروں گا لیکن 19 لاکھ کیسز کا۔ انہوں نے کہا کہ میاں ثاقب نثار نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کو بھی برباد کیا۔ ڈاکٹرز اسپتال میں بھی ان کا اپنا کانفلکٹ آف انٹرسٹ تھا۔ انہوں نے عدلیہ کو بھی کچل ڈالا ایک ہی طرح کے دو کیسز میں دو الگ الگ فیصلے دئے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.