اقبال قاسم نے قومی ٹیم کو کوچز کو برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا
جنوبی افریقہ کے مشکل دورے کیلئے تیاری اور پلاننگ کا فقدان دکھائی دیا،سابق سلیکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 18 جنوری 2019 15:26
(جاری ہے)
سابق لیفٹ آرم سپنر کے مطابق موجودہ حالات میں سرفراز احمد پر ناکامی کا تمام تر الزام نہیں دھرا جا سکتا جو اپنی کارکردگی مزید بہتر کر سکتے تھے مگر جو کچھ ہو رہا ہے اس میں بہتری کی امید دکھائی نہیں دے رہی اور قومی ٹیم میں مکمل اوور ہالنگ کی ضرورت ہے تب ہی طویل فارمیٹ میں کارکردگی بہتر ہو سکے گی۔
اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ٹی ٹونٹی کرکٹ کو حد سے زیادہ توجہ دی گئی اور سلیکٹرز اگر مختصر فارمیٹ کے پلیئرز منتخب نہ کرتے تو نتائج کہیں بہتر بھی ہو سکتے تھے لیکن افسوس کہ اس پروٹیز ٹیم کے خلاف کلین سوئپ ناکامی ہوئی جو پاکستان سے بہتر نہیں تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم انتظامیہ نے جنوبی افریقہ کے دورے کو آسان سمجھا جس کی وجہ سے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا اور اب وقت آگیا کہ ان غلطیوں کی تلافی کی جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.