ڈی آئی جی پی ٹریفک کا سائٹ ایسوسی ایشن کی تجاویز سے اتفاق
سائٹ صنعتی علاقے میں تجاوزات کے خلاف فوری مہم شروع کی جائے گی،جاوید علی مہر
جمعہ 18 جنوری 2019 18:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سائٹ ایریا میں زیادہ ٹریفک کے ہجوم کے 10مقامات پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ ٹریفک کی روانی بلا تعطل ممکن بنائی جاسکے۔
ڈی آئی جی پی ٹریفک نے اورنگی نالہ برج کو چوڑا کرنے، آئی سی آئی برج سے جناح فلائی اوور تک اونچے بیریئرز ، کیٹ آئیز کی تنصیب،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذریعے لیاری ایکسپریس وے کے جوائنٹس کی مرمت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے یہ بھی کہاکہ سائٹ ایریا میں شام سے رات 8 بجے تک 6 وہیلر گاڑیوں کو چلانے کی اجازت ہو گی۔اس موقع پر سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر سلیم پاریکھ نے کراچی کے سب سے بڑے صنعتی علاقے میں ٹریفک کے متعلق مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے بعض اہم تجاویز دیں اور تفصیلی مسائل کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے ٹریفک پولیس کی کارکردگی کی تعریف کی تاہم بعض علاقوں میں صورتحال بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ عوام کے ساتھ ٹریفک پولیس کے رویے کو بہتر بنانے کی بھی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے ڈی آئی جی پی ٹریفک سے درخواست کی کہ سائٹ ایریا میں ٹریفک جام کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں جس سے وقت اور ایندھن دونوں کی بچت کے ساتھ برآمدی مال کی جلد ترسیل میں بھی مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.