ٹھٹھہ صادق آباد‘ کاشتکار کے مویشیوں کو نامعلوم افراد نے زہر ڈال دیا ،لاکھوں روپے مالیت کی6مویشی ہلاک
جمعہ 18 جنوری 2019 20:06
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ صادق آباد کے چک141دس آر میں نامعلوم افراد نے مویشیوں کے چارے میں زہر ڈال دیا جس سے چک مذکورہ کے ناصر گل نامی کاشتکار کے لاکھوں روپے مالیت کے 6مویشی( گائیں ، بھینسیں ) ہلاک ہو گئے۔
اس حوالے سے متاثرہ کاشتکار ناصر کا کہنا ہے کہ 26دسمبر کو اس کے گھر سی25من گندم چوری ہوئی تھی کھوجیوں کی نشاندہی پر چک مذکورہ کے ہی شکیل مسیح نامی شخص کے خلاف تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد میں درخواست گزاری تھی جس کی رنجش میں ملزمان نے میرے قیمتی جانوروں کو زہر ڈال دیا ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.