پولیو کے مرض سے ایک بچہ ہی نہیں بلکہ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے،ڈپٹی کمشنرساہیوال
ہفتہ 19 جنوری 2019 18:00
(جاری ہے)
پولیو کے مرض سے ایک بچہ ہی نہیں بلکہ پورا خاندان متاثر ہوتا ہے لہٰذا ہمیں ملک کے ہر نونہال کو اس موذی مرض سے بچانے کیلئے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی جو 21 سے 25 جنوری تک ضلع بھر میں جاری رہے گی۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر سید اظہر نقوی،ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر ذیشان عارف اور ایم ایس ڈاکٹر شاہد نذیر کے علاوہ والدین اور بچوں کی کثیر تعداد بھی موجودتھی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.