سکھر،تھانہ سانگی کی حدود میں پولیس مقابلہ، بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:05
(جاری ہے)
ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھانہ سانگی کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کیساتھ مقابلہ ہوا جس میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم بنام نظام الدین بھرچونڈ کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسکے قبضے سے ٹی ٹی پسٹل میگزین گولیاں برآمد اور چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کر لی ہے۔
ترجمان کے مطابق ملزم گزشتہ دو ماہ سے سکھر شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے اورگرفتار ڈاکو پولیس کو متعدد چوری ڈکیتی قتل، اقدام قتل سمیت سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ملزم پہ عائد مقدمات کی دیگر اضلاع سے بھی معلومات لی جارہی ہے۔#مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.