پی ٹی آئی کی تمام اتحادی جماعتیں چٹان کی طرح ایک دوسرے کیساتھ کھڑی ہیں،صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز
اتوار 20 جنوری 2019 18:10
(جاری ہے)
دعوت ولیمہ میں چوہدری امتیاز کرسال، چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابرسلیم محمود، چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ضلع چکوال کے صدر ذوالفقار میر، سابق چیف افسر ضلع کونسل سبط الحسن گوندل کے علاوہ ڈاکٹرز اور عمائدین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے بتایا کہ کلر کہار جھیل کے علاوہ دیگر ڈیموں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ایک بڑے منصوبے کی منظوری ہوچکی ہے اور ورلڈبینک بھی اس ضمن میں تعاون فراہم کررہا ہے، انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ سالٹ رینج اور کلر کہار جھیل مستقبل قریب میں پاکستان کا بڑا سیاحتی مرکز بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.