شارجہ: ’میری بہن کی تصویر فیس بُک پر پوسٹ کیوں کی؟‘
بپھرے نوجوان نے ساتھی ملازم کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا
محمد عرفان پیر 21 جنوری 2019 13:22
(جاری ہے)
دونوں ایک ہم کمرے میں مقیم تھے۔
اسی بات پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ تاہم ملزم کا دعویٰ تھا کہ سب سے پہلے مقتول اُس پر حملہ آور ہوا جس پر وہ فوراً کچن میں گیا اور وہاں سے ایک چھُری اُٹھا لیا۔ ملزم نے مقتول کو چھُری کے کئی وار کیے اور پھر آلۂ قتل وہیں پھینک کر ایئرپورٹ کی جانب دوڑ گیا۔ ملزم ایئرپورٹ سے وطن واپس فرار ہونے کی کوشش میں تھا، تاہم اُسے ایئرپورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ اگر ملزم کو مقتول کے ورثاء نے دیت کی رقم کے بدلے معاف نہ کیا تو اُسے عدالت کی جانب سے سخت سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کو جدید سفری سہولت کی فراہمی کے سلسلے میں فضائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے استعمال کا اعلان
-
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رک سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں سے مشرقی رفح کا محاصرہ
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.