سعودی حکومت نی137پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی

پیر 21 جنوری 2019 22:40

سعودی حکومت نی137پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2019ء) سعودی حکومت نی137پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا، خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم137پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا بے دخل کیے جانے والے پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور امیگزیشن حکام نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔۔

متعلقہ عنوان :