پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ ، خون کے نمونے لیے گئے

منگل 22 جنوری 2019 14:52

پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کا پمز ہسپتال میں طبی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا اور خون کے نمونے لیے گئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ڈاکٹر شاہد مسعود کو طبی معائنے کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز لایا گیا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جیل میں طبیعت ناساز ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ تجویز کیے

متعلقہ عنوان :