ڈی آئی جی کو ہاٹ ریجن نے ہنگومیںپو لیس شکایات سیل کا افتتاح کر دیا
بدھ 23 جنوری 2019 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال خوبصورت ملک ہے جس کی ترقی وخو شحالی،بقاء وسلامتی کے لئے با ہمی آہنگی،اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کرناہو گا۔
انہوں نے کہاکہ انفرادی سوچ کی بجائے اجتماعی سوچ اپنانی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ پولیس اور عوام کے مابین روابط کو مزید مستحکم بنا نے،جرائم کی روک تھام اور پائید ار امن کے فروغ کیلئے پو لیس کیساتھ عوام کا تعاون نا گزیز ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولیس عوام دوست رویہ اختیار کرتے ہوئے عوامی اعتماد بحال رکھے انہوں نے کہاکہ جرائم پیشہ اور سماج دُشمن عناصر کے مذمو م عزائم کو ناکام بنا نے کے لئے پو لیس کے حو صلے بلند ہیں۔ دریں اثنا ء عمائدین علاقہ نے مسائل بیان کرتے ہو ئے پبلک سیفٹی کمیشن،مصالحتی کمیشن،ٹریفک نظام کی بہتری اور اصلاحات،تھانوں اور چیکنگ پو ائنٹس کی خستہ حالی کے خاتمہ، نئے تھانوں کی تعمیر،پو لیس سے متعلقہ اداروں کو سہولیات کی فراہمی اورہنگو ٹل دوآبہ میںتھانوں کی ابتر حالت کیلئے گرانٹ کی منظوری سمیت پولیس چھاپوں کے دوران چادر اور چار دیواری کے تحفظ،منشیات فروشی کے خاتمہ،اہم عہدوں پر خوش اخلاف عملہ کی تعیناتی،سٹاف کی کمی وغیرہ جیسے مسائل سے آگاہ کیاجس پر ڈی آئی جی نے علاقہ مشران کو یقین دہانی کرائی کہ درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیںگے۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.