کیسکوکی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری،متعدد برقی کنکشنزمنقطع
بدھ 23 جنوری 2019 23:25
(جاری ہے)
ایکسئن زرغون ڈویژن کیسکوکے زیرانتظام علاقوںمیں جیل روڈکوئٹہ سی34گھریلواورکمرشل ، نواں کلی میں پرائیویٹ واٹرسپلائی کنکشن سمیت21گھریلوکمرشل کنکشنز، چشمہ کے علاقے میں 32کنکشنز جبکہ ہنہ اوڑک کے علاقہ میں 39گھریلواورکمرشل نادہندہ صارفین کے کنکشنز عدم ادائیگی پر منقطع کردئیے گئے۔
اسی طرح سپرنٹنڈنگ انجینئرکیسکوپشین سرکل کی نگرانی میں کیسکوٹیموںنے خانوزئی سب ڈویژن سے ملحقہ خانوزئی بازارمیں 13غیرقانونی کنڈے ہٹادئیے جبکہ نادہندگان کی10کنکشنز عدم ادائیگی پرمنقطع کردئیے گئے جبکہ پشین بازارمیں ایس ڈی او کی سربراہی میں کیسکوکی ٹیم نے نادہندگان کے 12کنکشنز منقطع کردئیے ۔کیسکولورالائی سرکل کے تحت سپرنٹنڈنگ انجینئرکی ہدایت پر کیسکوکی ٹیموںنے گزشتہ 2روزکے دوران لورالائی شہر، قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ، کان مہترزئی اورنسائی کے علاقوںمیں کارروائی کے دوران 190کنڈے ہٹادئیے ۔ اس کے علاوہ نادہندگان کے کنکشنز بھی منقطع کردئیے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.