فاٹا کیلئے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں مختص تین ارب روپے میں سے کوئی رقم جاری نہیں کی گئی ، سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف
جائیداد کی رجسٹری کا کوئی طریقہ کارنہیں ،تعلیم اورصحت کی سہولیات ناپید صوبائی حکومت صورتحال بہتربنانے کیلئے اقدامات تیزکئے جائیں ، سینیٹرز
جمعرات 24 جنوری 2019 17:20
(جاری ہے)
جائیداد کی رجسٹری کا کوئی طریقہ کار نہیں انھوں نے مطالبہ کیا کہ پٹوار سرکل قائم کیے جائیں تاکہ غریب لوگوں کی زمین طاقتور لوگوں کے قبضے میں نہ جائے سینٹر عثمان کا کڑنے کہا کہ فاٹا کوخیبر پختونخوا میں ادغام سے علاقے کو پہلے سے زیادہ مسائل سے دوچار کر دیا گیا ہے فاٹا کے عوام کو تعلیم صحت سمیت تمام شعبوں میں مسائل کا سامنا ہے فاٹا کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی کمیٹی بنائی جائے جو تمام ایجنسیوں کا دورہ کر کے اپنی سفارشات دے چیئرمین کمیٹی آغا شاہ زیب درانی کی رائے پرکمیٹی نے صوبائی حکومت کو معاملہ جلد حل کرنے کی سفارش کی خیبر پختونخواہ حکام نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں فاٹا کیلئے مختص ساڑھے تین ارب روپے سے کچھ نہیں ملا حکومت مالی وسائل فراہم کریگی تو فاٹا میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آئے گی ۔
سیکریٹری پلاننگ ظفر حسن نے بتایا کہ مہمند ماربل سٹی منصوبے کو سی پیک میں شامل کر دیا گیا ہے منصوبے کوخصوصی اقتصادی زونز کی طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔سینٹر محمد آفریدی نے بتایا کہ فاٹا میں گزشتہ دس سالوں میں سکول تباہ ہو گئے کی خیبر پختونخواہ حکام نے بتایا کہ فاٹا میں جتنے سکول تباہ ہوئے وہ تمام فوج نے دوبارہ تعمیر کردیئے ہیں انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے فاٹا میں دو ماہ میں طبی سہولیات میں بہتری کی ہدایت کی ہے فاٹا میں سینئر ڈاکٹروں کی پوسٹیں بہت کم ہیں اب نئی پوسٹ پیدا کی جا رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.