شہرام ترکئی کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا جائزہ اجلاس
جمعرات 24 جنوری 2019 17:48
(جاری ہے)
لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے میونسپل سروسز مہیا کی جائیں گی جن میںبس اڈوں کی تعمیر، بس سٹاپس پر پختہ شیڈز، مذبحہ خانے اور جنازہ گاہوں کی تعمیر کے علاوہ بازاروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔
لوگوں کی سہولت کے لئے سوشل اور میونسپل سروسز کی ایک ہی چھت کے نیچے سے فراہمی کے لئے تحصیلوں اور سب ڈویژنز کی سطح پر میونسپل کمپلیکس تعمیر کیے جائیں گے۔ اسی طرح ویلیج کونسلز کی سطح پر ویلیج کونسل بلاکس کی عمارات بنائی جائیں گی جہاں ویلیج کونسل ناظم، سیکرٹری کے دفاتر، کانفرنس رومز اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔ اجلاس ضم شدہ اضلاع میں رواں سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مجوزہ اور جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مشکل وقت چلا گیا اور اب اچھا وقت آ چکا ہے جو قبائلی اضلاع میں ترقی اور خوشحالی لے کر آئے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ وقت دور نہیں جب قبائلی اضلاع کے عوام کو صوبے کے دوسرے اضلاع کے برابر سہولیات باہم میسر ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.