موسیقی میری رگ رگ میں رچی بسی ہے ،امیرشوکت علی
راگ رنگ کے بغیر کسی بھی قوم کی ثقافت مکمل نہیں سمجھی جاتی،میوزک سے دوری پھول کی خوشبو کو قید رکھنے کے مترادف ہے جو ناممکن ہے، انٹرویو
ہفتہ 2 فروری 2019 12:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیچنڈگلوکارشوکت علی کے صاحبزادے نوجوان گلوکارامیرشوکت علی بہت کم عرصے میں منفرد نام اور مقام پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، قدرت نے انہیں سٴْریلی آواز اور سٴْر سنگیت جیسی نعمت سے نوازا ہے، انہیں خوب صورت قدوقامت بھی بخشی ہے وہ علم موسیقی کی تاریخ سے’’باخبر‘‘ اور سنجیدہ گلوکار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔
این این آئی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے گلوکارامیرشوکت علی نے کہا کہ راگ رنگ کے بغیر کسی بھی قوم کی ثقافت مکمل نہیں سمجھی جاتی،انہوں نے کہا کہ میوزک سے دوری پھول کی خوشبو کو قید رکھنے کے مترادف ہے جو ناممکن ہے، امیرشوکت علی نے بتایا کہ اپنے فن کے آغاز سے ہی مجھے ایک اچھا ماحول اور تربیت یافتہ موسیقاروں اورگلوکاروں سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ موسیقی میری رگ رگ میں رچی بسی ہے۔مختلف ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہر جگہ بے حد شہرت اور عزت ملی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.