جب آپ افسردہ ہوں تو نماز آپ کی مدد کرے گی‘اداکار احمد علی بٹ
ْاللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے، بس آپ اس سے ایک بار مدد تو مانگیں وہ آپ کی پکار ضرور سنے گا
پیر 4 فروری 2019 11:39
(جاری ہے)
جب انسان ذہنی افسردگی کا شکار ہوتا ہے تو وہ خود اور اس کے خیرخواہ اس صورتحال کو ختم کرنے کیلئے بڑے ٹوٹکے کرتے ہیں لیکن اکثر لوگ پریشانی کے دوران اس ماہرِ نفسیات کو بھول بیٹھتے ہیں جو انسان کی شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
پاکستان کے مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ نے اپنے ایک ٹویٹ میں اسی ماہرِ نفسیات کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرائی ہے جو خالقِ کائنات اور انسان سے ماں سے بھی 70 گنا زیادہ پیار کرتا ہے۔ احمد علی بٹ نے لکھا ’’ جب آپ افسردہ ہوں تو نماز آپ کی مدد کرے گی ، اگر آپ تنہا ہیں تو قران آپ کی رہنمائی کرے گا اور اگر آپ کی منزل کھو گئی ہے تو دھیان دیں وہ آپ کے ساتھ ہی تو کھڑا ہے، اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے، بس آپ اس سے ایک بار مدد تو مانگیں وہ آپ کی پکار ضرور سنے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.