ْبدقسمتی سے اب پی ٹی وی سے نیا ٹیلنٹ آنا بند ہو گیا ہے جو ایک لمحہ فکریہ ہے ‘حدیقہ کیانی
جتنے بھی بڑے گلوکار گزرے ہیں انہیں ریڈیو پاکستان ،پی ٹی وی کے پلیٹ فارم نے متعارف کروایا
پیر 4 فروری 2019 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پی ٹی وی کو اعزاز حاصل ہے کہ اس نے بڑے بڑے نامور گلوکاروں کو پی ٹی وی پر گانے کا موقع دیا جنہوںنے اپنی گائیکی سے پوری دنیا میں دھوم مچا دی جن میں مہدی حسن ، استاد امانت علی خان ، استاد فتح علی خان،ریشماں ،غلام علی ،شوکت علی ،عالم لوہار ،نصرت فتح علی خاں ،ملکہ بخراج اور تارا سید سمیت بے شمار گلوکار ہیں جبکہ میرے ہم عصروں میں شبنم مجید ،حمیرا چنا ،شازیہ منظور ،حمیرا ارشد ،ندا فیض ،سائرہ نسیم ،ابرار الحق ،سجاد علی ،علی حیدر ،راحت فتح علی خاں ،جواد احمد ،انور رفیع جیسے گلوکار شامل ہیں ۔
حدیقہ کیانی نے کہا کہ اگر آج ہم گلوکار اس مقام پر ہیں تو اس میں پی ٹی وی کا سب سے بڑا ہاتھ ہے جسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بدقسمتی سے اب پی ٹی وی سے نیا ٹیلنٹ آنا بند ہو گیا ہے جو ایک لمحہ فکریہ ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.