سوات دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

بدھ 6 فروری 2019 23:34

سوات دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل ..
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2019ء) سوات، دیر اور گردو نواح میںزلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا بدھ کی شپ 10 بجے کے قریب سوات دیر اور گرد نواح کے علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث ان علاقوں کے عوام میںخوف وحراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 90 کلو میٹر زیر زمین اور مرکز کوہ ہندو کش میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :