باجوڑ میں پولیو کے پے درپے کیسز ، وجوہات معلوم کرنے کیلئے اسلام آباد سے خصوصی ٹیم باجوڑ کا دورہ کریگا
جمعرات 7 فروری 2019 15:13
(جاری ہے)
باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء نے کہا کہ باجو ڑمیں جاری پولیو وباء کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے پولیو پر کام کرنیوالے ماہرین کی12رکنی خصوصی ٹیم 11فروری سے لیکر28فروری تک ضلع باجوڑ اور ضلع مہمند کا دورہ کریگا۔
بابر بن عطاء نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے کیونکہ یہ مرض نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کیلئے تشویش کا باعث ہے اور اس کیوجہ سے بین الاقوامی سطح پر ملک کی بدنامی ہورہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.