اسلام آباد،جدہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرہ شہری کی درخواست پر گیلانی کارپوریشن اور سی ڈی اے جواب طلب،سماعت 27 مئی تک ملتوی
منگل 12 فروری 2019 23:53
(جاری ہے)
بعد ازاں متاثرین کی درخواست پر نیب نے بھی نوٹس لیا۔ درخواست گزار حمید عباسی نے 2010ئ میں سپریم کورٹ میں از خو دنوٹس کے لئے درخواست دی جس پر نیب اور سی ڈی اے نے اپنے جوابات داخل کرائے۔
سیڈی اے کے جواب میں کہا گیا تھا کہ وہ خود پلاٹ بنا کر متاثرین کو الاٹ کریں گے جس پر عدالت عظمیٰ نے درخواست نمٹا دی مگر ابھی تک متاثرین کو آج تک کچھ نہیںملا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے کا کیس ہے۔ اپنے پیاروں سے دور رہ کر روشن مستقبل کی آس میں سوسائٹی میں پلاٹ لینے والے آج در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ فریقین سے جواب طلبی کر کے درخواست گزار کو اس کا حق دلایا جائے۔ مدثر عباسی ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد فاضل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی۔ 02-19/--483مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.