سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ز کیلئے آگاہی و مشاورتی اجلاس
جمعہ 15 فروری 2019 22:35
(جاری ہے)
یہ سیشن ایش ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیاتھا ۔ دوسری جانب ڈائریکٹیوریٹ آف کلینکل گورننس اینڈ ٹریننگ کے ماہرین نے بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹرز کے ساتھ اسپتالوں کے طبی فضلے کے ٹھکانے لگانے کے طریقہ کار کے حوالے سے اہم میٹنگ کی ۔
جس میں بلدیہ عظمی کے نمائندو ں نے اسپتالوں میں طبی فضلے ٹھکانے لگانے کے حوالے سے مسائل کے بارے میں بتایا۔ اس حوالے سے سننے میں آیا تھا کہ طبی فضلے کو ان لوگوں بیچا جارہا ہے جو اس کو دوبارہ استعمال کرسکتے جس سے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ دیگر ڈائریکٹوریٹس میں انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کو 44کلینکس کو کھولنے کے لئے انسپکشن اینڈ انفورسمنٹ ٹیم نے عملددآمد شروع کردیا ہے۔ جبکہ انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ اتائیوں کے خلاف سندھ کے مختلف اضلاع میں بھرپور کارروائیوں کا فیصلہ بھی کیا گی ہے ۔ جس میں دیگر اداروں کا بھی تعاون حاصل کیا جائے گا۔ بورڈ آف کمشنرز نے انسپکشن اینڈ انفورسمنٹ سیل انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ کے اجتماعتی معاملات چلانے کے طریقہ کار پر اتفاق کیا ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹوریٹ آف رجسٹریشن کو 74نئی درخواستیں عبوری لائنس حاصل کرنے کے لئے وصول ہوئی ہیں جبکہ 70 دیگر اسپتالوں کو رجسٹریشن سرٹیفکٹس گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دیئے گئے ہیں۔ ہیلتھ کمیشن کی انسپکشن ٹیم نے میمن میموریل انسٹییوٹ صفورہ گوٹھ اور سول اسپتال کراچی کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمپلینٹس نے ڈائو یونیورسٹی کا شکایت پر دور کیا ۔ دوسری جانب عروبہ اسپتال اور آل شفاء میڈیکل سینٹر قاضی احمد کا معائنہ بھی کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.