ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جمائما گولڈ اسمتھ کا عمران خان سے متعلق ٹویٹر پیغام
سوشل میڈیا صارفین نے جمائما کے ٹویٹر پیغام پر دلچسپ تبصرے شروع کر دئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 فروری 2019 12:50
(جاری ہے)
ایک ٹویٹر صارف نے جمائما گولڈ اسمتھ کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اپنے خیالات الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔
ٹویٹر صارف نے کہا کہ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں کی خاتون اول رہیں گی۔ ایک اور صارف نے کہا کہ خان صاحب ایک عظیم انسان ہیں۔ اور آپ کا یہ ٹویٹ ظاہر کرتا ہے کہ جمائمہ آپ عمران خان کو آج بھی بے حد یاد کرتی ہیں۔ اسی کو سچا پیار کہتے ہیں۔ ایک اور صارف نے جمائما گولڈ اسمتھ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ صرف ہمارے لیڈر کی سابقہ بیوی ہی نہیں ہیں بلکہ آپ کے لیے پاکستانیوں کے دلوں میں بے حد محبت اور عزت ہے۔ ایک ٹویٹر صارف نے تو جمائما گولڈ اسمتھ کو بھابھی کہہ دیا اور واپس پاکستان آنے کی درخواست بھی کر دی۔ ایک اور ٹویٹر صارف نے لکھا کہ میرا خیال ہے کہ عمران خان آج بھی آپ کے دل میں رہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.