ڈپٹی کمشنر قصورصاحبزادی وسیمہ عمر کارورل ہیلتھ سنٹر گنڈا سنگھ والا، اے سی شاہد عباس کاٹھیا کا بی ایچ یو روشن بھیلہ کا اچانک دورہ
اتوار 17 فروری 2019 16:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے آر ایچ سی گنڈا سنگھ والا کے دورہ کے موقع پر ہسپتال مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و طبی عملہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، خصوصا زچہ و بچہ کیساتھ سخت رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
انہوںنے کہا کہ رورل ہیلتھ سنٹر میں 24گھنٹے طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ادارے کو اپ گریڈ کیا جائے گا ، سی ای او ہیلتھ اس سلسلے میں پراجیکٹ تیار کرکے وزارت صحت ، حکومت پنجا ب کو بھجوائیں۔ اے سی قصور شاہد عباس کاٹھیا نے بی ایچ یو روشن بھیلہ کے دورہ کے موقع پر ہدایت کی کہ ڈاکٹرز وطبی عملہ بروقت ڈیوٹی پر حاضر ہوں، مریضوں کو ہسپتال میں موجود ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے ، میڈیکل سٹور کا ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ ہونا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.