تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
مولانا محمد یعقوب سہارنپوری مدرسہ کاشف العلوم میں 50 سال سے زائد عرصہ تک درس و تدریس کے فرائض سر ا نجام دیتے رہے آپ نے ساری زندگی دعوت و تبلیغ میں گذاری‘ دنیا بھر میں ان کے ہزاروں شاگرد بھی اسلام کی نشر و اشاعت میں مصروف عمل ہیں
منگل 19 فروری 2019 00:51
(جاری ہے)
مولانا محمد یعقوب سہارنپوری مدرسہ کاشف العلوم میں 50 سال سے زائد عرصہ تک درس و تدریس کے فرائض سر ا نجام دیتے رہے۔
مولانا محمد یعقوب سہارنپوری کا شمار فقیہ الامت مفتی محمود حسن گنگوہی،مولانا محمد یوسف،مولانا انعام الحسن،حاجی عبد الوہاب،مولانا سیّد سلمان حسینی ندوی،مولانا سید محمد سلمان سہارنپوری،مولانا زبیر الحسن کاندھلوی، مولانا افتخار الحسن (خلیفہ مجاز حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری) کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتا تھا۔انہوں نے اپنی ساری زندگی دعوت و تبلیغ میں گذاری جبکہ دنیا بھر میں ان کے ہزاروں شاگرد بھی اسلام کی نشر و اشاعت میں مصروف عمل ہیں۔حضرت مولانا محمد یعقوب سہارنپوری کے انتقال کی خبر پورے ہندوستان سمیت پاکستان میں بھی بڑی تیزی کے ساتھ پھیل گئی ‘نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی-مرحوم کو اتوار کے نماز جنازہ کے بعد سپر دخاک کر دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.