سپریم کورٹ نے شیخو پورہ میں قتل مقدمے میں ملزمان صفدر عباس اور عمران افضل کو چھ سال بعد بری کردیا
جمعرات 21 فروری 2019 16:03
(جاری ہے)
عدالت نے کہاکہ ٹرائل عدالت نے صفدر عباس کو موت جبکہ عمران افضل اور عطیہ ادریس کو عمر قید کی سزا سنائی۔
عدالت نے کہا کہ ہائیکورٹ نے صفدر عباس کی سزا عمر قید میں بدل دی۔ عدالت نے کہاکہ عمران افضل کی اپیل مسترد جبکہ عطیہ ادریس کو رہا کر دیا گیا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ جس خاتون کے گرد سارا کیس گھومتا ہے وہ بری ہو گئی۔چیف جسٹس نے کہاکہ ایف آئی آر اور پوسٹ مارٹم میں تاخیر ہوئی۔پراسیکیوٹر جنرل نے کہاکہ ہائیکورٹ کے عطیہ بی بی کے حق میں فیصلہ دینے سے معاملہ خراب ہوا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ سوا پانچ گھنٹے تک کسی نے پولیس کو کیوں نہیں بتایا۔چیف جسٹس نے کہاکہ سول ہسپتال شیخو پورہ کے پاس ریکارڈ کیوں نہیں تھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ پتہ نہیں کن حالات میں فوت ہوا۔چیف جسٹس نے کہاکہ اور کون لوگ ہسپتال لے کر گئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ جو لوگ ہسپتال لے کر گئے ان کے بیانات مشکوک ہیں۔چیف جسٹس نے کہاکہ خون آلودہ آلہ قتل ساڑھے تین ماہ بعد ریکور ہوا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ 21 دن کے بعد خون کی شناخت کرنا ممکن نہیں۔چیف جسٹس نے کہاکہ آزادانہ ذرائع سے گواہوں کے بیان کی تصدیق نہیں ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.