پنجابی فلموں کے فروغ کیلئے باقاعدہ منصوبہ سازی کرنی چاہیے حیدر سلطان
جمعرات 21 فروری 2019 20:55
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں ہماری اردو فلموں کا مقابلہ بھارتی فلموں کے ساتھ کیا جاتا تھا جبکہ پنجابی فلموں کا انکے پاس کوئی توڑ نہیں تھا مگر اب بالی ووڈ انڈسٹری میں پچھلے دس سالوں میں اپنی پنجابی فلموں کی طرف دینی شروع کی جس کا انہیں مثبت نتائج بھی ملے ۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی پنجابی فلمیں بہت بڑی سرمایہ کاری سے نہیں بنائی جاتیں ،ان فلموں میں کامیڈی کے ساتھ ایکشن کو رکھا جا رہا ہے اور انکا یہ فارمولا کامیاب ہے ۔جبکہ موجودہ حالات میں ہمیں بھی اسی طرح کے تجربات کرنے ہوں گے کہ کم سرمائے سے بڑی فلمیں بنائی جا سکیں اور اس میں کوئی مشکل بھی نہیں بلکہ اس کیلئے صر ف ٹھوس منصوبہ بندی ضروری ہے اور ہمارے فلمسازوں کو اس حوالے سے سرجوڑ کر متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.